سورة الشمس - آیت 2

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور چاند کی قسم جب سورج کے پیچھے آتا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی جب وہ سورج کے غروب ہونے کے بعد نکلے۔ ایسا مہینے کے نصف اول میں ہوتا ہے۔