سورة البلد - آیت 1
لَا أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْبَلَدِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں قسم کھاتا ہوں اس شہر مکہ کی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یہ ترجمہ’’لَا أُقْسِمُ “ میں ” لا“ کو زائد مانتے ہوئے ہیں۔ اس کی متعدد مثالیں پہلے گزر چکی ہیں۔