سورة الفجر - آیت 26

وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ جس طرح جکڑے گا ویسا جکڑنے والا کوئی نہیں ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔