سورة الفجر - آیت 13

فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آخر کار آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسادیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 15 ان میں سے کوئی آندھی سے تباہ ہوا کوئی غرق ہو کر اور کوئی زبردست زلزلے سے۔