سورة الفجر - آیت 12
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ان میں بہت فساد برپا کیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر و شرک اور اس کی مخلوق پر ظلم و ستم۔