سورة الغاشية - آیت 1

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا تمہیں اس چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 قیامت کو ” چھا جانے والی“ اس لئے فرمایا کہ اس کی دہشت تمام دلوں پر چھا جائیگی۔