سورة الأعلى - آیت 18
إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہی بات پہلے صحیفوں میں بھی کہی گئی ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی دنیا کا فانی اور آخرت کا بہتر و پائیدار ہونا۔