سورة الأعلى - آیت 12
الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ بڑی آگ میں داخل ہو گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔