سورة الانشقاق - آیت 13
إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ اپنے گھر والوں میں خوش تھا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی اپنی عاقبت سے بے فکر اور رنگ رلیوں میں مست تھے۔