سورة المطففين - آیت 32
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب نیک لوگوں کو دیکھتے تو کہتے تھے کہ بلاشبہ یہ گمراہ لوگ ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 کہ ان کی ایک ایک حرکت پر نگاہ رکھیں حالانکہ انہیں اصل فکر اپنی اصلاح کی چاہئے تھی۔