سورة المطففين - آیت 25
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کو نفیس ترین مہر شدہ شراب پلائی جائے گی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی جس برتن میں وہ شراب ہوگی وہ سربمہر ہوگا جتنے لوگ اس کی مہر توڑیں گے۔