سورة المطففين - آیت 18
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں بے شک نیک لوگوں کا نامہ اعمال اعلیٰ لوگوں کے دفتر میں ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔