سورة الإنفطار - آیت 6
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے انسان کس چیز نے تجھے اپنے کریم رب کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی کس چیز نے تجھے اس سے غافل اور اس کی نافرمانی کی طرف مائل کردیا ؟