سورة عبس - آیت 39

ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہشاش بشاش اور خوش ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 17 یعنی مومنوں کے چہرے جو نور ایمان سے دمک رہے ہوں گے انتہائی مسرت سے شادماں ہوں گے۔