سورة عبس - آیت 39
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہشاش بشاش اور خوش ہوں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 17 یعنی مومنوں کے چہرے جو نور ایمان سے دمک رہے ہوں گے انتہائی مسرت سے شادماں ہوں گے۔