سورة عبس - آیت 22

ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنشَرَهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب چاہے گا اسے دوبارہ اٹھا لے گا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔