سورة عبس - آیت 10

فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس سے آپ بے رخی کرتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔