سورة النازعات - آیت 42
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ آخر قیامت کب آئے گی؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 لفظی ترجمہ یہ ہے کہ اس کا وقوع (یاقیام) کب ہوگا؟“ متعدد آیات میں گزرچکا ہے کہ کافر یہ سوال معلومات کے لئے نہیں بلکہ ازراہ مذاق کیا کرتے تھے۔