سورة النازعات - آیت 29
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس سے دن نکالا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15 رات اور دن کو آسمان کی طرف منسوب کیا گیا کیونکہ دونوں کا تعلق سورج کے طلوع وغروب سے ہے۔