سورة النازعات - آیت 25

فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آخر کار ” اللہ“ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔