سورة النازعات - آیت 22

ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھرپلٹا اور کوششیں کرنے لگا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یعنی ایسی تدبیریں سوچنے لگا جن سے حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کو زک دے سکے اور لوگوں کو ان کی آواز پر کان دھرنے سے باز رکھ سکے۔