سورة النازعات - آیت 17
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ باغی ہوچکا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یعنی بندگی کی حدود سے نکل کر خدائی تک کا دعویٰ کرنے لگا ہے۔