سورة النبأ - آیت 23

لَّابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 16 اور ظاہر ہے کہ أَحْقَابکبھی ختم نہ ہوں گے لہٰذا مقصد یہ ہے کہ وہ کفارکبھی دوزخ سے نہیں نکالے جائیں گے (کذافی الشوکانی عن الحسن البصری)