سورة النبأ - آیت 13

وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ایک نہایت روشن چراغ بنایا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 وَهَّاج، ایسی چیز کو کہتے ہیں جو روشن بھی ہو اور گرم بھی اسی لئے اس سے مراد سورج لیا گیا ہے۔