سورة النبأ - آیت 8
وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور تمہیں جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6، أَزْوَاج، کے معنی مختلف شکلیں اور رنگ بھی ہو سکتے ہیں اور یہ بھی کہ مذکر و مؤنث کے نطفہ کے اختلاط سے پیدا کیا۔