سورة النبأ - آیت 7
وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پہاڑوں کو میخوں کے طور پر گاڑ دیاہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔