سورة المرسلات - آیت 48

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے سامنے رکوع کرو تو نہیں کرتے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 جھکنے سے مراد اللہ تعالیٰ کے عام احکام کے سامنے جھکنا بھی ہوسکتا ہے، اگرچہ متبادر معنی نماز میں جھکنا ہی ہیں۔