سورة القيامة - آیت 30

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ دن تیرے رب کی طرف روانگی کا ہو گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 یعنی دنیا کی زندگی ختم ہوئی اب جواب دہی کا وقت آیا۔