سورة القيامة - آیت 13
يُنَبَّأُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس دن انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایابتا دیا جائے گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی جو اچھے برے اعمال کر کے اس نے بطور توشہ آخرت آگے بھیجے۔