سورة النسآء - آیت 67
وَإِذًا لَّآتَيْنَاهُم مِّن لَّدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تب انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا اجر عطا فرماتے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔