سورة المدثر - آیت 46

وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور قیامت کے دن کی تکذیب کرتے تھے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔