سورة المدثر - آیت 40

فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو جنتوں میں ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔