سورة المدثر - آیت 28

لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 یعنی گوشت ہڈی اور پسلی ہر چیز کو بھسم کر کے رکھ دے گی۔