سورة المدثر - آیت 15
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر وہ لالچ رکھتا ہے کہ میں اسے اور دوں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 امام حسن بصری کہتے ہیں کہ ولید کہا کرتا تھا اگر محمد (ﷺ) سچا ہے تو جنت میرے لئے بنائی گئی ہے۔ (شوکانی)