سورة المدثر - آیت 11
ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 یعنی ننگ دھڑنگ خالی ہاتھ جو دنیا میں آیا تو نہ اس کے پاس مال تھا اور نہ اولاد۔ مفسرین کہتے ہیں کہ یہ سخت وعید ہے جو قریش کے سردار ولید بن مغیرہ کو سنائی گئی ہے۔