سورة المدثر - آیت 5

وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور گندگی سے دور رہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 جیسا کہ دوسری جگہ دوسری جگہ فرمایاİ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ ‌مِنَ ‌الْأَوْثَانِ Ĭ اور بتوں کی گندی سے بچو“ (حج 30) رُجْزَکے دوسرے معنی گناہ کے بھی ہیں یعنی ہر اس کام سے الگ رہو جو گناہ کا باعث ہو۔