سورة المعارج - آیت 39

كَلَّا ۖ إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں جس چیز سے ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اسے وہ جانتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 یعنی ایک حقیر قطرہ سے اس پر اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں یہ سرکشی اور یہ بے خوفی؟