سورة المعارج - آیت 35
أُولَٰئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُّكْرَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور یہ لوگ پورے اکرام کے ساتھ جنت کے باغات میں رہیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی یہ ہیں ان لوگوں کی صفات جو بہشت میں عزت سے رہیں گے۔