سورة المعارج - آیت 28

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیونکہ ان کے رب کا عذاب ایسا ہے جس سے بے خوف نہیں ہونا چاہیے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 لفظی مطلب یہ ہے کہ وہ ایسا نہیں ہے کہ اس سے بے خوف ہوا جائے۔