سورة الحاقة - آیت 40
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ رسول کریم کا قول ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 مراد حضرت جبریل ہیں اگر“رَسُولٍ كَرِيمٍ “ سے مراد آنحضرت (ﷺ)ہو تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ قرآن ایک عزت والے پیغمبر کے پڑھ کر سنانے کی چیز ہے۔