سورة الحاقة - آیت 32
ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 حضرت ابن عباس(رض) کہتے ہیں کہ وہ ” زنجیریں اس کے پیچھے سے داخل کر کے منہ سے نکالی جائیں گی۔“ (ابن کثیر)