سورة الحاقة - آیت 31
ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اسے دھکتی ہوئی جہنم میں جھونک دو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔