سورة الحاقة - آیت 23

قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس کے پھلوں کے گچھے جھکے ہوئے ہوں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یعنی اتنے نیچے ہوں گے کہ آدمی انہیں ہاتھ سے توڑلے گا۔