سورة الحاقة - آیت 5

فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ثمود ایک سخت حادثہ سے ہلاک کیے گئے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یا ” وہ اپنے کفر و سرکشی کی بدلوت تباہ کردیئے گئے۔ لفظ ” طاغیہ“ کے یہ دونوں مفہوم ہو سکتے ہیں۔