سورة القلم - آیت 41

أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَائِهِمْ إِن كَانُوا صَادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یا پھر ان کے کچھ شریک ہیں جنہوں نے اس کا ذمہ لیا ہے یہ بات ہے تو لائیں اپنے ان شریکوں کو اگر یہ سچے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 ” جو اس چیز کا ذمہ لیتے ہیں اور انسے اس باطل خیال میں موافقت کرتے ہیں؟