سورة القلم - آیت 18
وَلَا يَسْتَثْنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
انہوں نے کوئی استثناء (یعنی ان شاء اللہ) نہیں کہا تھا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” غریبوں کے لئے“ کچھ نہ چھوڑیں گے۔