سورة الملك - آیت 4
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بار بار نظر دوڑاؤ تمہاری نظر تھک کرواپس پلٹ آئے گی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی دیکھتے دیکھتے نگاہ تھک جائے گی لیکن آسمان ( اور اسی طرح دوسری مخلوق) میں کوئی عیب نظر نہ آئے گا۔