سورة التغابن - آیت 13
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ ایمان والوں کو چاہیے کہ وہ اللہ پر بھروسہ کریں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 توکل کے لئے دیکھیے (آل عمران 160)