سورة الواقعة - آیت 91

فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہ سلام ہے تجھے کہ تو اصحاب الیمین میں ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تجھے اپنے داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام ہو اور تیسرا مطلب یہ بھی کہ تو داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے خاطر جمع کر۔ “