سورة الواقعة - آیت 88

فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی آگے بڑھنے والوں میں سے جن کا ذکر اوپر گزر چکا ہے۔